ابنا: شام کے شہر حمص کے شمال میں شامی فوج نے القاعدہ سے وابستہ 28 سلفی وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ شامی فوج کی القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے دہشت گردوں کی بڑی تعداد سعودی عرب اور دیگر عرب دہشت گردوں پر مشتمل ہے جنھیں سعودی عرب۔ ترکی اور قطر سمیت اسرائیل اور امریکہ کی حمایت بھی حاصل ہے۔
.......
/169